بچوں کی مشہور زمانہ انگریزی فلم کی رکارڈنگ کے وقت اس فلم کے ڈائریکٹر نے جب فلم کا کچھ حصہ ایک ھوٹل میں شوٹ کرنا چاھا تو۔ اس ھوٹل کے مالک نے صرف یہ ضد کی کہ فلم میں اس ھوٹل مالک کا بھی ایک سین ھو۔ چاہے یہ سین ایک سیکنڈ کا کیوں نہ ھو۔ اس کے بدلے میں وہ فلم کے عملے سے ھوٹل کا کرایہ نھی لےگا۔ وہ ضدی مالک کوئی اور نھی آج کے آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تھا
[vsw id=”YXE3Ku-mGrk” source=”youtube” width=”425″ height=”344″ autoplay=”no”]